بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرین

Indonesia Berita Berita

بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرین
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کی علاج کی استطاعت ختم ہونے کے قریب ہے، ماہرین

پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ ختم، وزیر اعلیٰ گنڈا پور کا مختصر خطابپیپلز پارٹی نے کشمور سے کراچی تک لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے، حافظ نعیموزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رکاوٹ کیلیے کھڑے ٹرک کا شیشہ پستول سے توڑ دیاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئےڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایتکراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرارتھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرارطبی...

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کی علاج کی استطاعت ختم ہونے کے قریب ہے، بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے۔ ان حالات میں صرف ایک ہی آپشن ہے کہ ہم لوگوں کو بیماریوں سے بچاؤ اور روک تھام کے لیے آگہی دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری جامعات میں ہیلتھ سسٹم پڑھایا ہی نہیں جاتا اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو ڈاکٹر ان جامعات سے پڑھ کر آئے گا وہ ہیلتھ سسٹم کو سمجھتا ہوگا اور اسے پتہ ہوگا کہ یہ سسٹم کیسے کام کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سسٹم میں کوئی فالٹس ہوتے ہیں ہمارے ہیلتھ کیئر سسٹم میں بھی فالٹس ہیں۔

مقامی دوا ساز ادارے فارمیوو کے ایم ڈی ہارون قاسم نے کہا کہ آج پیما کنونشن میں ایک اچھی گفتگو ہوئی ہے، ان کو جاری رینا چاییے جو ریگولیٹری اتھارٹیز ہیں ڈریپ اور پی پی ایم اے اور پی ایم ڈی سی انہیں مل کر اس پر بات چیت جاری رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنا چاہیے، ہماری مشترکہ کوشش ہے کہ مریض کو معیاری اور اچھی دوا ملے جس سے وہ صحت یاب ہواور صحت مند معاشرے کا قیام عمل میں آئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

برگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہےبرگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہےزیادہ چکنائی والے لوگوں میں دل کی بیماری کا بڑھتا ہوا خطرہ پایا گیا
Baca lebih lajut »

گرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقگرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقزیادہ درجہ حرارت جسم میں موجود گلوکوز کی مقدار کو متاثر کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »

چین میں آسمان پر سات سورجوں کا مشاہدہچین میں آسمان پر سات سورجوں کا مشاہدہماہرین نے اس مظہر کو ایک نظروں کا دھوکا قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »

کراچی سے سمندری طوفان مزید دور، آج مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی کا امکانکراچی سے سمندری طوفان مزید دور، آج مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی کا امکانکراچی کا دوسرے روز بھی کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
Baca lebih lajut »

جان ابراہم کے 'عربی ہمشکل' کی سوشل میڈیا پر دھومجان ابراہم کے 'عربی ہمشکل' کی سوشل میڈیا پر دھومغیر ملکی اداکار کو 'عربی جان ابراہم' کا لقب مل گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:48:08