زیادہ چکنائی والے لوگوں میں دل کی بیماری کا بڑھتا ہوا خطرہ پایا گیا
برگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہےبات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خاننیا توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیعبھتیجے کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں چچا گرفتاربرگر، چپس جیسی خوراک محض 3 ہفتوں میں شدید نقصان پہنچا سکتی ہےتحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بہت زیادہ کیک، کرسپی چپس اور برگر کھانے سے صرف تین ہفتوں کے اند اندر انسانی جسم کو شدید نقصان پہنچ سکتا...
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس طرح کی غذائیں جن میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے وہ دل کے لیے خطرناک ہوتی ہے بھلے لوگوں کا وزن نہ بڑھتا ہو۔ ٹیسٹس میں لوگوں کے ایک گروپ کو چکنائی یا پولی-ان سیچوریٹڈ چکنائی والی غذا دی گئیں اور دوسرے گروپ سے 24 دنوں تک صحت بخش چکنائی والی غذا کھانے کو کہا گیا جیسے تیل والی مچھلی اور گری دار میوے۔
تحقیق کے آخری میں دیکھا گیا کہ کسی بھی گروپ کا وزن نہیں بڑھا تھا لیکن جو لوگ زیادہ چکنائی کھا رہے تھے ان کی صحت میں بنیادی خرابی دیکھی گئی اور اسکین میں دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے پائے گئے۔“اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے”دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟میانوالی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز سے حملہلاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ماہرین کا پھل اور سبزیاں چھیل کر کھانے کا مشورہتحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ محض پانی سے دھونا پھلوں اور سبزیوں پر موجود نقصان دہ کیڑے مار ادویات کو نہیں ہٹا سکتا
Baca lebih lajut »
وزن کم کرنے والی دوا فالج کے خطرات بھی کم کرسکتی ہے، تحقیقیہ خدشات موجود تھے کہ ویگووی دل کے امراض میں مبتلا لوگوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے
Baca lebih lajut »
ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجادیہ نئی ٹیکنالوجی خشک علاقوں میں رہنے والے افراد کو ایک آسانی فراہم کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »
خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »
کتے نے بیٹری چبا کر گھر میں آگ لگا دیفائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگ سے کسی انسان یا جانور کو نقصان نہیں پہنچا
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »