بیجنگ میں نگراں وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات

Indonesia Berita Berita

بیجنگ میں نگراں وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بیجنگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملاقات میں علاقائی تعاون کے فروغ کیلئے خطے میں روابط کی مضبوطی کی اہمیت پر زور دیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔

دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر گفتگو ہوئی۔ انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ انسداددہشت گردی کیلئےروس اورپاکستان یکساں مؤقف رکھتےہیں،افغانستان میں امن واستحکام کیلئےبھی دوطرفہ تعاون اہمیت کا حامل ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیجنگ میں نگراں وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقاتبیجنگ میں نگراں وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقاتبیجنگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملاقات میں علاقائی تعاون کے فروغ کیلئے خطے میں روابط کی مضبوطی کی اہمیت پر زور دیا۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستنگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستبیجنگ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بیجنگ میں کینیا کےصدر سے ملاقات میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون کی درخواست کردی۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستنگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستبیجنگ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بیجنگ میں کینیا کےصدر سے ملاقات میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون کی درخواست کردی۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکتنگراں وزیراعظم کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکتوزیراعظم کی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
Baca lebih lajut »

صدر پیوٹن چین پہنچ گئے، انوارالحق کاکڑ سے ملاقات طےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر پیوٹن چین پہنچ گئے جہاں ان کی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقت طے ہو گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں شرکت کیلئے روسی صدر پیوٹن بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔ اس دوران غزہ تنازع اور یوکرین جنگ سے متعلق معاملات بھی زیر غور آئے۔...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 13:29:55