نگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواست

Indonesia Berita Berita

نگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بیجنگ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بیجنگ میں کینیا کےصدر سے ملاقات میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کینیا کے صدر ولیمز روٹو سے ملاقات ہوئی ، دونوں رہنماؤں کی ملاقات بیلٹ اینڈ روڈ فورم کےموقع پر ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان کینیا تعلقات پر سیرحاصل گفتگو ہوئی اور تجارت کے شعبے میں تعاون پر تفصیلی بات چیت کی۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کینیا کے ساتھ مزید ترقیاتی منصوبوں و اقدامات پر تعاون کا خواہاں ہے اور پاکستان کی شراکتی ترقی کیلئےکوششوں ،خطے کی خوشحالی کیلئے تعاون کی خواہش کا مظہر ہے۔وزیر اعظم نے کینیا کے صدر کو جلد پاکستان کادورہ کرنے کی دعوت دی جو قبول کرلی گئی ، کینیا کے صدر نے بھی وزیراعظم کو کینیا کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو قبول کرلی گئی۔

ملاقات میں نگران وزیراعظم نے کینیا صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون اور جے آئی ٹی رپورٹ کو جلد حتمی شکل دینے میں سہولت کی درخواست کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارنواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارنواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

کویت میں کیمپنگ سیزن سے متعلق اہم اعلانکویت میں کیمپنگ سیزن سے متعلق اہم اعلانکویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ مہم کویتی وزارت سماجی امور، امور خارجہ اور اطلاعات کے تعاون اور نگرانی میں منعقد کی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 13:55:20