بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم تبدیلی کردی کس کو شامل کیا گیا؟ جانئے

Indonesia Berita Berita

بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم تبدیلی کردی کس کو شامل کیا گیا؟ جانئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے آخری لمحات میں اپنے سکواڈ میں ایک اہم تبدیلی کر دی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے 5 ستمبر کو

ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیا تھا تاہم اب اس میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔بھارتی سپنر اکشر پٹیل انجری سے صحتیاب نہ ہوسکے، وہ ایشیاکپ میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔آئی سی سی کے مطابق سپنر اکشر پٹیل کی جگہ تجربہ کار آف اسپنر روی چندرن ایشون کو ورلڈکپ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہوں گے۔اس کے علاوہ ورلڈکپ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس ائیر، کے ایل راہول، رویندرا جڈیجا، شاردول ٹھاکر، جسپریت بمراہ، محمد سراج، کلدیپ یادیو، محمد شامی، روی چندرن ایشون، ایشان کشن اور سوریا کمار یادو شامل ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی، اہم کھلاڑی شاملبھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی، اہم کھلاڑی شاملمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

بھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی، اہم کھلاڑی شاملبھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی، اہم کھلاڑی شاملمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

واٹسن اور فنچ نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ میں کن دو ایشیائی ٹیموں کو شامل کیا؟واٹسن اور فنچ نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ میں کن دو ایشیائی ٹیموں کو شامل کیا؟کلک کریں
Baca lebih lajut »

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے تمیم اقبال کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے انجری کے باعث ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ نہ بنانے والے ساتھی کرکٹر تمیم اقبال کو آڑے ہاتھوں
Baca lebih lajut »

افغانستان کو زوردارجھٹکا ورلڈ کپ سے قبل اہم ترین باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاکابل (ویب ڈیسک) بھارت میں چند روز بعد شروع ہونے والے ورلڈکپ کے لیے افغان ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی
Baca lebih lajut »

افغانستان کو زوردارجھٹکا ورلڈ کپ سے قبل اہم ترین باولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاکابل (ویب ڈیسک) بھارت میں چند روز بعد شروع ہونے والے ورلڈکپ کے لیے افغان ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 14:38:01