ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے انجری کے باعث ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ نہ بنانے والے ساتھی کرکٹر تمیم اقبال کو آڑے ہاتھوں
کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق شکیب الحسن نے ورلڈ کپ سے قبل تمیم اقبال کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انہیں 'بچگانہ' قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ 'ٹیم مین' نہیں۔ شکیب الحسن نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے یقین ہے کہ کسی نے یہ ضرور کہا ہو گا، جس شخص نے بھی یہ کہا، اس نے ٹیم کے بارے میں سوچا'۔ بنگلہ دیشی کپتان نے کہا کہ میچ کے لیے ٹیم کمبی نیشن بنانے میں بہت سی چیزیں شامل ہوتی ہیں، تو اگر کسی نے تمیم سے یہ کہا ہے تو کیا یہ غلط تھا؟انہوں نے تمیم کی جانب اشارہ کرتے...
بنگلہ دیشی کپتان نے تمیم اقبال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک کھلاڑی کو ٹیم کے لیے کسی بھی پوزیشن پر بیٹنگ کرنی چاہیے، سب سے پہلے ٹیم ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر آپ نے 100 یا 200 رنز بنائے اور ٹیم ہار جائے۔ آپ اپنی ذاتی کامیابی کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں؟ کیا آپ صرف اپنا نام بنانا چاہتے ہیں؟
شکست خوردہ شخصیت کو مسکراہٹ کے لبادے میں چھپانے کا فن وہ بخوبی جانتی تھی،خواہشوں اور مسرت کے معنی بدل گئے، ہمسفری کے زخم بے وقعت ہو چکے تھے کرک انفو کے مطابق شکیب الحسن نے مزید کہا کہ ایسے تو آپ ٹیم کے بارے میں بالکل نہیں سوچ رہے، لوگ ان باتوں کو نہیں سمجھتے کہ تمیم کو نیچے کھیلنے کی تجویز کیوں دی گئی؟ یہ فیصلہ ٹیم کے لیے تھا، اس میں غلط کیا ہے؟ جب آپ اس طرح کی تجویز سے اتفاق کرتے ہیں تو آپ ایک ٹیم مین ہوتے ہیں۔ اگر آپ صرف اپنے بارے میں سوچ رہے تو آپ ٹیم مین نہیں ہیں، آپ انفرادی ریکارڈ، کامیابی، شہرت اور نام کے لیے کھیل رہے ہیں اور ٹیم کے لیے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’تمیم اقبال کو بنگلہ دیشی ٹیم کی کوئی فکر نہیں‘مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاںڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاںڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ سے ڈراپ کیے جانے پر تمیم اقبال نے خاموشی توڑ دیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
رانی مکھرجی ویڈیو شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیںویڈیو دیکھیں
Baca lebih lajut »
رانی مکھرجی ویڈیو شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیںویڈیو دیکھیں
Baca lebih lajut »