بھارت نے افغانستان کے پرخچے اڑادیے، ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری فتح

Indonesia Berita Berita

بھارت نے افغانستان کے پرخچے اڑادیے، ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری فتح
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

افغانستان کا 273 رنز کا ہدف 35 ویں اوور میں 2 وکٹوں پر بنالیا

بدھ کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے نویں میچ میں بھارت نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 273 رنز کا ہدف 35 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے تھے۔ افغان اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد نبی 19، راشد خان 16، نجیب اللہ زادران 2 بناکر آؤٹ ہوگئے۔ مجیب الرحمان 10 اور نوین الحق 9 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: افغان ٹیم کی بھارت کیخلاف نصف سنچری مکملورلڈ کپ: افغان ٹیم کی بھارت کیخلاف نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیاورلڈ کپ: افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت کیخلاف افغان کھلاڑی بازو پر کالی پٹی کیوں باندھے ہوئے ہیں؟بھارت کیخلاف افغان کھلاڑی بازو پر کالی پٹی کیوں باندھے ہوئے ہیں؟آئی سی سی ورلڈ کپ کے نویں میچ میں بھارت کے خلاف افغانستان کے کھلاڑی بازو پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیل رہے ہیں۔

Render Time: 2025-03-04 15:46:35