ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر رائے گڑھ میں شیوسینا لیڈر سشما آندھرے کو لینے آیا تھا۔ جنھیں مختلف علاقوں میں...
بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت شیو سینا کی خاتون رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہممبئی بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر رائے گڑھ میں شیوسینا لیڈر سشما آندھرے کو لینے آیا تھا۔ جنھیں مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرنا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو فضا میں ہچکولے کھاتے ہوئے دیکھا۔ پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکا اور ہیلی کاپٹر زمین پر گرگیا۔ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سشما آندھرے اپنی کار میں روانہ ہوگئیں۔ پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جب کہ ہیلی کاپٹر کے پَر اور ونڈ اسکرین ٹوٹ گئے۔ یہ ہیلی کاپٹر نجی ادارے...
یاد رہے کہ 29 اپریل کو حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ وزیر داخلہ امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر بھی اڑان بھرنے کے دوران زمین سے ٹکرا گیا تھا۔اس حادثے میں امیت شاہ محفوظ رہے تھے۔ وہ بھی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔بحریہ ٹاؤن کے"برج خلیفہ" کے کمرشلز لانچ کر دیے گئے، آج کی مٹی کل کا سونا، سنہری موقع
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہانتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما کو ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ پہنچنا تھا
Baca lebih lajut »
جاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیںہیلی کاپٹرز آبدوز کو تباہ کرنے کی جنگی مشقیں کر رہے تھے
Baca lebih lajut »
بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےاُڑان بھرتے ہی امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا
Baca lebih lajut »
ویڈیو رپورٹ: بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تیجا گر کر کیوں تباہ ہوا؟تکنیکی مسائل کی وجہ سے بھارتی فضائیہ میں حادثات معمول بن گئے ہیں، 12 مارچ کو تیجا (Tejas) جنگی جہاز بھاتی ریاست راجستھان کے علاقے میں جاری بھارت شکتی مشقوں کے دوران گر کر تبا ہوا، بھارتی حکام نے ابتدائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثہ تیجا طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش...
Baca lebih lajut »
مسلمان ووٹر بال ٹھاکرے کی شیو سینا کے حامی: ’جیسے ہماری دشمنی مشہور تھی ویسے دوستی بھی مشہور ہو گئی‘بال ٹھاکرے کی جماعت شیو سینا کو سخت گیر ہندو قوم پرست جماعت کے طور پر جانا جاتا رہا ہے مگر اب اس جماعت کی قیادت کرنے والے ادھو ٹھاکرے مسلم ووٹرز سے ان کی جماعت کو ناصرف ووٹ دینے کی اپیلیں کرتے نظر آ رہے ہیں بلکہ بہت سے مسلم ووٹر ان کی جانب راغب بھی ہو رہے ہیں۔ کیا ادھو ٹھاکرے کو اس نئے سیاسی تجربے سے فائدہ ہو...
Baca lebih lajut »
مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
Baca lebih lajut »