سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں سی بی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتار ی کو بلا جواز قرار دیا
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتار کو بلا جواز قرار دیا اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود وزیراعلیٰ اروند کجریوال لیفٹیننٹ گورنر کی اجازت کے بغیر نہ ہی اپنے دفتر جاسکتے ہیں اور نہ کسی سرکاری فائل پر دستخط کرسکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگادیفیڈریشن کی سپلنری کمیٹی نے تمام اثاثے، بشمول سرکاری گاڑیاں، واپس کرنے کا حکم دیدیا
Baca lebih lajut »
لاہور: ڈیفنس کار حادثے میں 6 ہلاکتوں کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور ہوگئیلاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کی
Baca lebih lajut »
مارگلہ ہلز کیس: سیکرٹری کابینہ نے بھائی کو بچانے کیلئے الزام وزیراعظم پر دھر دیا: چیف جسٹس برہممارگلہ ہلز سے متعلق حکم کے بعد سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا، فریقین کی رضامندی سے حکم جاری ہوا پھرپروپیگنڈا کون کر رہا ہے؟ چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
کارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلیسندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے
Baca lebih lajut »
9مئی واقعات؛ ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹسملزم کی کوئی سی سی ٹی وی پیش نہیں کی گئی اور نہ شواہد موجود ہیں، وکیل
Baca lebih lajut »