لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کی
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
عدالت نے استفسار کیا کہ کیا اسے چالان میں جیونائل ڈیکلیئرکیا گیا؟ جس پر وکیل نے بتایا کہ چالان میں اسے جیونائل لکھا گیا ہے۔سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی فارنزک رپورٹ آنا باقی ہے، جیونائل کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا گیا ہے، جب میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آجائےگی تب ضمانت پر فیصلہ کرلیا جائے، جیوفینسنگ کی رپورٹ بھی واضح نہیں ہے۔یاد رہے کہ نومبر 2023 میں لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کار حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین، ایک بچی، ایک بچہ اور 2...
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی، افنان وائے بلاک سے گاڑی میں بیٹھی خواتین کا کافی دیر تک پیچھا کرتا رہا، متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور حسنین نے کئی بار گاڑی کی اسپیڈ تیز کی کہ افنان پیچھا چھوڑ دے لیکن ملزم افنان نے گاڑی کا پیچھا نہیں چھوڑا اور مسلسل خواتین کو ہراساں کرتا رہا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کارساز حادثہ کیس: منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنجملزمہ کے وکیل نے انسداد منشیات کیس میں ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی
Baca lebih lajut »
کارساز حادثہ کیس: فریقین میں معاملات طے پانے کے بعد ملزمہ کی ضمانت منظور20 اگست کو کارساز روڈ کر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے تھے
Baca lebih lajut »
انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
Baca lebih lajut »
آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمیزخمیوں میں سے 19 بچے بھی شامل ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »
عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جاسکتا: مولانا فضل الرحمانپاکستان کےعوام ختم نبوت کا دفاع کرناجانتے ہیں، آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے: مولانافضل الرحمان کا لاہور میں خطاب
Baca lebih lajut »
اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہوگیاملزم کا روٹ میپ تیار کرلیا، تلاش جاری ہے اور جلد ملزم پولیس کی گرفت میں ہوگا، ایس ڈی پی او درخشاں
Baca lebih lajut »