ملک میں اس بات پر بحث ہے کہ سکھوں کو پگڑی پہننے، گورودوارے جانے کی اجازت ہونا چاہیے یا نہیں، کانگریس رہنما
بھارت میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے، راہول گاندھیکانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
راہول گاندھی نے امریکا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے منعقد تقریب میں کہا کہ بھارت میں اس وقت اس بات پرجنگ ہے کہ کیا سکھوں کو پگڑی پہننے، گرودوارے جانے اور کڑا پہننے کی اجازت ہونا چاہیے یا نہیں۔ اور یہ بات صرف سکھوں تک محدود نہیں تمام مذاہب پر لاگو ہو رہی ہے۔ بھارت کو مذہبی رواداری سے متعلق اس وقت اس صورتحال کا سامنا ہے۔
حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے راہول گاندھی کے بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غیرملکی ایجنٹ قرار دیا ہے۔شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسیسڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »
انٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتسوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ انسٹاگرام سست ہونے کی وجہ سے میسیج بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »
پی ٹی اے کا انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے صارفین کو اہم مشورہملک میں سست انٹرنیٹ کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آن لائن بزنس سیمت فری لانسرز بھی بہت پریشان ہیں۔
Baca lebih lajut »
'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعملفلم میں کنگنا نے سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے
Baca lebih lajut »
بھارتی اداکار پر فلم میں کام دینے کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درجبھارت میں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروعملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا اییپس بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا تھا
Baca lebih lajut »