بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت،جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کشی اختیار ...

Indonesia Berita Berita

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت،جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کشی اختیار ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

سورت(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لئے پیسہ کمانے میں لگا ہوا ہے، ایسے میں کسی ارب پتی کاروباری...

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت،جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلیسورت بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لئے پیسہ کمانے میں لگا ہوا ہے، ایسے میں کسی ارب پتی کاروباری کا اپنی تمام دولت اور جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کش ہو جانا ناقابل یقین بات معلوم ہوتی ہے مگر بھویش بھنڈاری اور ان کی اہلیہ نے یہ قدم اٹھاکر بہت سوں کو حیران کر دیا ہے۔جین مت کے پیروکاراس جوڑے نے فروری میں اپنی تمام دولت، جس کی مالیت دو ارب روپے تھی، عطیہ کردی تھی اور ماہ رواں کے آخر میں وہ باضابطہ طور پر ایک تقریب میں...

ارب پتی کاروباری شخص اور ان کی اہلیہ کی زندگی میں اس انقلابی تبدیلی کا سبب ان کے نوجوان بیٹے اور بیٹی بنے ہیں۔ دو سال قبل اس جوڑے کی انیس سالہ بیٹی اور سولہ سالہ بیٹے نے رہبانیت اختیار کرلی تھی، اور انہی کے اصرار پر بھویش اور ان کی اہلیہ نے بھی عام زندگی ترک کردینے کا مشکل فیصلہ کیا۔بھویش اور ان کی شریک حیات 22 اپریل کو باضابطہ طور پر رہبانیت اختیار کرلیں گے جس کے بعد وہ اپنے تمام رشتے داروں سے مکمل طور پر قطع تعلق کرلیں گے اور انہیں اپنے ساتھ کوئی بھی مادّی شے رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی، اس کے...

دیگر راہبوں کی طرح ان کے جسم پر صرف دو سفید کپڑے، ہاتھ میں کشکول اور ایک سفید جھاڑو ہوگا جسے وہ زمین پر بیٹھنے سے پہلے حشرات کو ہٹانے کے لیے استعمال کریں گے۔ اپنی امارت کے لئے گجرات میں مشہور بھنڈاری خاندان کے دنیا کو چھوڑدینے کے فیصلے پر بہت سے لوگ حیران ہیں تاہم اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرنے والا یہ پہلا خاندان نہیں ہے، اس سے قبل بھی ایسی کئی مثالیں موجود ہیں۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیبھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیاپنی بیٹی اور بیٹے کے اصرار پر بھویش اور ان کی اہلیہ نے عام زندگی ترک کر دینے کا مشکل فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »

ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دیابرار الحق نے سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

کالج میں زیر تعلیم 19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئیکالج میں زیر تعلیم 19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئیبرازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دے دیا
Baca lebih lajut »

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاریدنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاریدنیا کے 20 امیرترین افراد نے مجموعی طور پر ایک سال میں سب سے زیادہ 700 ارب ڈالرز کمائے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:44:16