سانس سے متعلقہ متعدی بیماریوں کی نگرانی کے لیے آئی سی ایم آر کی جاری کوششوں کے دوران دونوں کیسوں کی تشخیص کی گئی۔
سانس سے متعلقہ متعدی بیماریوں کی نگرانی کی جاری کوششوں کے دوران دونوں کیسوں تشخیص کی گئی، مرکزی وزارت صحت بھارتبھارت کے شہر بنگلورو ایک اسپتال میں دو شیر خوار بچوں میں کورونا جیس علامات والے وائرس ہیومن میٹا پینو وائرس کی تشخیص ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے جس بچے میں ایچ ایم پی وی کی تشخیص ہوئی، وہ پہلے برونکپونیومونیا کا شکار رہ چکی، اسی طرح سے 8 ماہ بچے کا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا، وہ بھی برونکوپنیومونیا سے متاثر رہ چکا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا کہ نئے وائرس سے متاثرہ لوگوں میں نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات پائی گئی ہیں، ایچ ایم پی وی سمیت سانس کی بیماریوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکنلیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرلاداکار اسکول میں منعقد ایک تقریب میں اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے شریک ہوئے
Baca lebih lajut »
’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئےنہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
Baca lebih lajut »
یرموک قبرستان میں فلسطینیوں کو واپسی کی اجازتبرسوں بعد، شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔
Baca lebih lajut »
بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی؟یہ مضمون فینانہ فرنام کی بچوں کی کہانیوں کی مختصر لہجے پر مبنی ہے اور اس سے بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی کی بات کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریب جاتی امرا میںزید حسین نواز کی شادی کی تقریبات میں بھارت سمیت کئی ملکوں کے مہمان شریک ہیں۔
Baca lebih lajut »