گاڑی کی آخری رسومات پر لاکھوں بھارتی روپے خرچ کیے گئے اور تدفین گاڑی کے مالک کی زرعی زمین میں کی گئی، رپورٹ
بھارتی ریاست گجرات میں ایک خاندان نے 12 سالہ پرانی کار کی آخری رسومات ادا کرکے تدفین کردی، آخری رسومات میں 1500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔
گاڑی کی آخری رسومات پر لاکھوں بھارتی روپے خرچ کیے گئے اور تدفین گاڑی کے مالک کی زرعی زمین میں کی گئی۔ گاڑی کے مالک سنجے پالورا نے کار کے ساتھ جذبات لگاؤ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس کار نے ان کے خاندان کی کامیابی میں بنیادی کردار ادا کیا ہے اور ان کا سورت میں کنسٹرکشن کا کاروبار ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار، رینکنگ جاریبھارت کی ایشا سنگھ 1500 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
Baca lebih lajut »
کیلی فورنیا: ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار49 سالہ مشتبہ شخص کی شناخت ویم ملر کے نام سے ہوئی ہے جو کالے رنگ کی گاڑی میں آیا: پولیس
Baca lebih lajut »
رنویر سنگھ نے اپنی لگژری گاڑیوں کے کلیکشن میں ایک اور شاہکار شامل کر لیانئی گاڑی کے ساتھ رنویر کی مخصوص '6969' نمبر پلیٹ بھی نظر آئی جو وہ اپنے لیے خوش قسمتی کی علامت سمجھتے ہیں
Baca lebih lajut »
مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
Baca lebih lajut »
سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاشہری کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے نام سے کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »