بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹ

Indonesia Berita Berita

بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

امریکا نے بھارت کے کہنے پر شیخ حسینہ واجد سے متعلق اپنی پالیسی میں نرمی دکھائی ہے، واشنگٹن پوسٹ

بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹواشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالا۔

امریکی سفارت کاروں نے بھی حالیہ انتخابات میں مخالفین کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر شیخ حسینہ واجد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو میں بھارتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی حکام پر واضح کردیا کہ بنگلا دیش کا معاملہ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ اسٹریٹجک امور پر اتفاق رائے کے بغیر امریکا بھارت کو اپنا اسٹریٹجک شراکت دار نہیں سمجھ سکتا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجدبھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجدحسینہ واجد نے بھارتی میڈیا کو بیان میں اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکا پر عائد کیا تھا
Baca lebih lajut »

اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟حسینہ واجد کے بھارت انتخاب کی اہم وجہ یہ ہے کہ بھارت حسینہ واجد کا خاص حامی رہا ہے
Baca lebih lajut »

بھارت فرار ہونےکے بعد حسینہ واجدکا پہلا بیان سامنے آگیابھارت فرار ہونےکے بعد حسینہ واجدکا پہلا بیان سامنے آگیاحسینہ واجد نے بنگلادیشی عوام سے درخواست کی کہ وہ 15 اگست کو یوم سوگ کے طور پر منائیں
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفبنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:21:43