بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجد

Indonesia Berita Berita

بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حسینہ واجد نے بھارتی میڈیا کو بیان میں اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکا پر عائد کیا تھا

بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجدبنگلادیش کی مستعفی وزیراعظم اور مستقل بنیادوں پر کسی دوسرے ملک میں پناہ کی متلاشی شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے اپنی والدہ کے امریکا کے خلاف بیان کا ملبہ بھارتی میڈیا پر ڈال دیا۔

اس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حسینہ واجد مستعفی ہونے سے پہلے اپنی آخری تقریر میں عوام کو امریکی سازش سے آگاہ کرنا چاہتی تھیں کی فضائی اڈہ بنانے کے لیے جزیرہ نہ دینے کی پاداش میں ان کی حکومت ختم کی گئی۔تاہم حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے اپنی والدہ سے منسوب اس بیان کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ میری امی سے بات ہوئی انھوں نے ایسا کوئی بھی بیان دینے کی تردید کی ہے۔

شیخ حسینہ واجد کے بیٹے نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بیان جاری نہ کریں۔ ہم سب کو حالات کی کشیدگی اور نزاکت کا احساس کرنا چاہیے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیاشیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیااس سے قبل والدہ سے متعلق بیان دیتے ہوئے صجیب واجد کا کہنا تھا کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی
Baca lebih lajut »

شیخ حسینہ کے بیٹے نے والدہ کے استعفے سے منسوب بیان کی تردید کردیشیخ حسینہ کے بیٹے نے والدہ کے استعفے سے منسوب بیان کی تردید کردیوالدہ نے ڈھاکا چھوڑنے سے پہلے یا بعد میں کوئی بیان نہیں دیا: صجیب واجد
Baca lebih lajut »

والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانوالدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد نےجب اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش ایک غریب ملک اور ناکام ریاست تھی، والدہ نے بنگلا دیش کو ترقی دے کر ایشیا کے اُبھرتے ٹائیگروں میں شامل کیا: صجیب واجد
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکاربنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

اجیت ڈوول کی بھارتی ائیربیس پر حسینہ سے ملاقات، مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروائیاجیت ڈوول کی بھارتی ائیربیس پر حسینہ سے ملاقات، مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروائیبھارتی فضائیہ اور ایجنسیاں محفوظ مقام پرمنتقلی تک حسینہ واجد کو سکیورٹی فراہم کر رہی ہیں: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:04:08