اجیت ڈوول کی بھارتی ائیربیس پر حسینہ سے ملاقات، مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروائی

Bangladesh Berita

اجیت ڈوول کی بھارتی ائیربیس پر حسینہ سے ملاقات، مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروائی
Hasina WajidIndia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

بھارتی فضائیہ اور ایجنسیاں محفوظ مقام پرمنتقلی تک حسینہ واجد کو سکیورٹی فراہم کر رہی ہیں: بھارتی میڈیا

— فوٹو:فائل

بنگلادیش سے فرار ہوکر بھارت پہنچنے والی سابق بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد بنگلادیشی فضائیہ کے سی 130 طیارے پر بہن کے ہمراہ بھارت کے غازی آباد میں واقع ہندون ائیر بیس پہنچیں، ان کے طیارے کی بھارتی فضائی حدود میں بھارتی ائیرفورس اور سکیورٹی ایجنسیز نے نگرانی کی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے بھارتی ائیربیس پر اجیت ڈوول اور سینیئر بھارتی ملٹری حکام سے ملاقات کی اور بنگلا دیش کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلانحسینہ واجد کے ملک سے فرار کے مناظر سامنے آگئے، ساتھ کیا لے کر نکلیں؟بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ اجیت ڈوول نے حسینہ واجد کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی...

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اور ایجنسیاں محفوظ مقام پرمنتقلی تک حسینہ واجد کو سکیورٹی فراہم کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب بنگلادیش کی صورتحال کے باعث بھارتی فوج نے مشرقی بارڈر پر ہائی الرٹ کر دیا ہے۔خیال رہے کہ بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دیکر بھارت فرار ہوگئیں۔ اس کے ساتھ ہی بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیرا‏عظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج 16 سال بعد ڈوب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hasina Wajid India

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی نے ملاقات میں کھلاڑیوں کی تجاویز کو سراہا اور اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
Baca lebih lajut »

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کیجرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کیجرمن حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتی حکام کو مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
Baca lebih lajut »

پارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ کا معاملہ، وزارت توانائی کی جانب سے تردید نہ کرنے پر تحریک استحقاق جمعپارلیمنٹیرینز کو مفت یونٹ کا معاملہ، وزارت توانائی کی جانب سے تردید نہ کرنے پر تحریک استحقاق جمعارکان کی عزت و توقیر پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، ہاؤس کا کسٹوڈین ہوں، ارکان کی عزت میں اضافہ یقینی بناؤں گا: ایاز صادق کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکمفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکماٹارنی جنرل کی ملزمان سے آج اہل خانہ کی ملاقاتوں کی یقین دہائی
Baca lebih lajut »

فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے: ترجمان دفتر خارجہفرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے: ترجمان دفتر خارجہپاکستانی قونصل خانے پرحملے پرجرمن حکومت نے اظہار معذرت کیا، جرمن حکومت نے مکمل سپورٹ اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
Baca lebih lajut »

عراقی سفیر کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقاتعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، زائرین سے غیر قانونی طور پر زائد فیس وصول کرنے والے ٹریول ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی گئی۔عراقی سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عراق جانے والے زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:59:57