چیئرمین پی سی بی نے ملاقات میں کھلاڑیوں کی تجاویز کو سراہا اور اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لیے سابق کرکٹرز سے ملاقات کی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے ملاقات میں اس بات کی نشاندہی کی کہ پاتھ وے میں تو انڈر 19 کو شامل ہی نہیں کیا گیا جس پر بتایا گیا کہ انڈر 19 منصوبے کا حصہ ہے اور اس کو زیادہ سے زیادہ اہمیت دی جائےگی۔ سابق کپتان سلمان بٹ نے ملاقات کے دوران چار روزہ کرکٹ کو اہمیت دینے پر زور دیا اور کہا کہ اے ٹیم، انڈر 19 اور انڈر 16 کے زیادہ سے زیادہ ٹوورز کرائے جائیں، سلمان بٹ کی تجویز پر ایک اور کرکٹر کی جانب سے یہ رائے سامنے آئی کہ اے ٹیم کے دورے آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے ساتھ کرائے جائیں۔
سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کوچز ڈیولپمنٹ پروگرام بنانے اور ریجنز کے معاملات ڈی سینٹرلائزڈ کرنے کی تجویز دی، انہوں نے کہا کہ مصباح الحق کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنےکے بعد بغیر کسی تجربے کے پاکستان کرکٹ ٹیم میں لگا دیا گیا تھا، ایسا نہیں ہونا چاہیے،کوچنگ میں بہت سے عوامل شامل ہیں جن کی ٹریننگ ضروری ہے، کوچنگ کورسز مکمل کرنے کے بعد بھی پہلے گراس روٹ سطح پر کام کرایا جائے پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں لایا جائے...
انہوں نے ڈیپارٹمنٹس کو بھی فیصلہ سازی میں شامل کرنے کی تجویز دی۔ سابق کرکٹر عبدالرؤف نے کہا کہ پی سی بی کو پڑھے لکھے کرکٹرز کی خدمات حاصل کرنی چاہیے۔ سابق کرکٹر صادق محمد اس موقع پر غصے میں دکھائی دیے، انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر کڑی تنقید کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بابراعظم کی کپتانی، ڈومیسٹک سسٹم کیسا ہو؟ مشاورت کیلئے سابق کرکٹرز طلبچیئرمین پی سی بی پیر کے روز 30 سے 35 کرکٹرز سے ملاقات کریں گے
Baca lebih lajut »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بورڈ کا بابراعظم سے متعلق اہم فیصلہچیئرمین پی سی بی اعلیٰ عہدیدار رات گئے دفاتر میں موجود رہے جہاں ٹیم کی بدترین کارکردگی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی
Baca lebih lajut »
سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیےپی سی بی نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات سے آگاہ کردیا
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شان ہی کپتان ہوں گے، بڑا اعلانبہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »