بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان

Indonesia Berita Berita

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کو 359 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن الائنس کو 154 نشستوں پر کامیابی مل سکتی ہے

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکانبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور ایگزیٹ پول میں بی جے پی کی واضح برتری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ایگزٹ پول میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی واضح برتری دکھائی گئی ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 359 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلے گی جس کے بعد بی جے پی اپنا وزیراعظم باآسانی لاسکے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچےبھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچےبھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا پانچواں مرحلہ جاری ہے، ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے ہورہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کاسٹ کیا
Baca lebih lajut »

بی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےبی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےبھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے دوران حکومت جماعت کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ اس کے اہم رہنما کا انتقال ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں مسلم ووٹرز کو دھمکیاں ملنے لگیںبھارت میں مسلم ووٹرز کو دھمکیاں ملنے لگیںبھارت میں لوک سبھا انتخابات کا تیسرا مرحلہ جاری ہے جہاں مسلم ووٹرز کو پریشان کیے جانے کے ساتھ انہیں دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟انتخابی ریلی میں شادی کا پلان پوچھ لیا، راہول گاندھی نے کیا جواب دیا؟بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے دوران عوام نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے ان کی شادی کا منصوبہ پوچھ لیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں‌ ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالابھارت میں‌ ووٹ ڈالنے جانے والے بوڑھے کو ہاتھی نے کچل ڈالابھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا چھٹا اور آخری مرحلہ جاری ہے جس میں ووٹ ڈالنے کے لیے جانے والے بوڑھے ووٹر کو ہاتھی نے کچل ڈالا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:54:05