بنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فرار

Bangladesh Berita

بنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ایک ماہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 12 قیدی ہلاک جبکہ 700 سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے

: فائل فوٹو

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کے شمال میں واقع جمالپور جیل میں جمعرات کو جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں قیدیوں نے لوہے کی سلاخوں اور نوکیلے ہتھیاروں سے جیل میں تعینات محفظوں پر حملہ کیا اور جوابی فائرنگ میں 6 قیدی مارے گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران گزشتہ ماہ بھی ضلع شیرپور میں جیل توڑنے کا ایک واقعہ ہوا تھا جس میں 500 سے زائد قیدی فرار ہوگئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »

بنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاکبنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاکبنگلادیشی حکومت نے احتجاجی مظاہروں کےپیش نظر ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند کر دی، مظاہرین کا شیخ حسینہ سے استعفے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانبنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات: شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمدبنگلادیش میں پرتشدد واقعات: شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمدعوامی لیگ سے وابستہ افراد کے گھروں،کاروباری مراکز میں توڑ پھوڑ اورلوٹ مار بھی ہوئی ہے: بنگلادیشی اخبار کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاکصومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاکجیل میں بندوقیں اور گرینیڈ اسمگل ہوکر آتے ہیں اور اسی اسلحے کی مدد سے قیدیوں نے حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی: پولیس اہلکار
Baca lebih lajut »

حسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتارحسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتارمیڈیا رپورٹس کے مطابق حسن محمود کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:18:17