ڈھاکا کے مقامی عہدیدار نے بتایا کہ اسپتال میں ایک ڈرائیور کی لاش لائی گئی تھی، جن کو سینے میں گولی ماری گئی تھی، رپوٹ
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیبنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے جہاں بعض مقامات پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے اور مسلح پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
عہدیدار نے بتایا کہ بس ڈرائیور کی لاش اسپتال لائی گئی تھی، جن کو سینے پر گولی لگی تھی، جاں بحق دیگر افراد میں ایک رکشہ ڈرائیور اور 3 طلبہ بھی شامل ہیں۔ ادھر چٹاگانگ میں بھی پولیس نے احتجاج کرنے والے طلبہ پر آنسو گیس کا استعمال کیا، جنہوں نے ہائی وے بلاک کر رکھی تھی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سرکاری نوکریوں میں 1971 کی جنگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کو مختص 30 فیصد کوٹہ ختم کیا جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئیڈھا کا (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پرتشدد واقعات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ متعدد شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج تاحال جاری ہے اور طلبہ تنظیموں نے ملک گیر شٹر ڈاو¿ن ہڑتال کا کہا ہے جس کے...
Baca lebih lajut »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری ہے، طلبہ نے ریلوے...
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف حکومت کے حامی ، مخالف طلبہ میں تصادم ، 6ہلک ، ...ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روز کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے حامی طلبہ ونگ کے درمیان تین مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جن میں 6 طلبہ ہلاک اور 500سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری...
Baca lebih lajut »
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
Baca lebih lajut »
پشاور: چند گھنٹوں کے دوران 6 مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق 7 افراد زخمیتمام واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور تفتیش کا عمل شروع کیا گیاہے: پولیس
Baca lebih lajut »