بنگلادیش: عہدے سے برطرف میجر جنرل کا قتل کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

Indonesia Berita Berita

بنگلادیش: عہدے سے برطرف میجر جنرل کا قتل کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میجر جنرل ضیا الاحسن ملکی انٹیلیجنس ایجنسی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مانیٹرنگ سینٹر (این ٹی ایم سی) کے ڈائریکٹر جنرل تھے

میجر جنرل ضیاالاحسن کو ان کی حفاظت کے پیش نظر حفاظتی جیٹک اور ہیلمٹ پہنا کر عدالت میں پیش کیا گیابنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق میجر جنرل ضیا الحسن کا ریمانڈ جولائی میں ڈھاکا کے علاقے نیومارکیٹ میں دکاندار کے قتل کے مقدمے میں دیا گیا۔

جنرل ضیا الاحسن کی عدالت میں پیشی کے موقع پر فوج، بنگلادیش بارڈر گارڈ اور پولیس کی بھاری نفری عدالت کے احاطے میں تعینات تھی۔ میجر جنرل ضیا الحسن کو 6 اگست کو ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا، وہ مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔ میجر جنرل ضیا الاحسن ملکی انٹیلیجنس ایجنسی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مانیٹرنگ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل تھے اور یہ ایجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتاربنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتارگزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے میجر جنرل ضیاء الحسن کو ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججخلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
Baca lebih lajut »

9 مئی؛ عمران خان کی پنجاب میں درج 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست منظور9 مئی؛ عمران خان کی پنجاب میں درج 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست منظورجیسے ہی عمران خان کی رہائی کی امید ہوئی آپ کو جسمانی ریمانڈ یاد آگیا،لاہور ہائیکورٹ کا پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سے مکالمہ
Baca lebih lajut »

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناشیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بنگلادیش؛ عدالت کے حکم پر شیخ حسینہ کیخلاف قتل کی تحقیقات کا آغازبنگلادیش؛ عدالت کے حکم پر شیخ حسینہ کیخلاف قتل کی تحقیقات کا آغازقتل کے مقدمے میں شیخ حیسنہ سمیت سابق وزیر داخلہ، عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور 4 پولیس افسران بھی نامزد
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:34:07