بنکاک: گھر میں بند کتے اپنے مردہ مالک کی لاش کھا گئے

Indonesia Berita Berita

بنکاک: گھر میں بند کتے اپنے مردہ مالک کی لاش کھا گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گھر سے دو درجن کے قریب کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا

اسماعیل ہنیہ کے بیٹے اور بیٹی کا والد کو خراج تحسین؛ نیتن یاہو کو کرارا جوابراہول گاندھی کیساتھ ملاقات؛ موچی کو ایک جوتے کیلیے 10 لاکھ روپے کی پیشکشپہلے مرغی آئی یا انڈہ؟ بحث کے دوران اختلاف پر دوست نے دوست کو قتل کردیانئے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری پر نیب سے جواب طلبایران: سابق فوجیوں کی رہائشی عمارت جس میں اسماعیل ہنیہ کو شہید کیا گیاآسٹریلوی رنر کی مسلسل آٹھ دن تک دوڑ، ملائیشیا عبور کرکے ریکارڈ بنالیاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہپی...

پولیس نے بتایا کہ مکان مالک 62 سالہ اٹاپول چارون پیتھک کی گھر کے اندر ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے موت ہو گئی تھی، مالک کی موت کے بعد کتے کم از کم ایک ہفتے سے گھر میں بغیر خوراک اور پانی کے پھنسے ہوئے تھے۔معاملے کی خبر اُس وقت ہوئی جب متوفی کے پڑوسی نے اٹاپول کی گھنٹی بجائی لیکن لائٹس آن ہونے کے باوجود اسے کوئی جواب نہیں ملا جس پر اس نے پولیس کو اطلاع دی۔

جب پولیس اندر گئی تو انہوں نے گھر کو کچرے اور کتوں کے اخراج سے بھرا ہوا پایا جس کے بعد پولیس نے کتوں کو ریسکیو کرنے کے لیے ایک این جی او سے رابطہ کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مشہور فٹنس ٹرینر رچرڈ سیمنز انتقال کرگئےمشہور فٹنس ٹرینر رچرڈ سیمنز انتقال کرگئےرچرڈ سیمنز ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے
Baca lebih lajut »

مشہور فٹنس ٹرینر انتقال کرگئےامریکا سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹنس شخصیت رچرڈ سیمنز  76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز رچرڈ سیمنز ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز رچرڈ سیمنز ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے اور یہ  بری خبر ان کی سالگرہ کے اگلے روز سامنے...
Baca lebih lajut »

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیاقرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیامیں بہت خوش ہوں، میں اس رقم سے گھر بناؤں گا، اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کروں گا لیکن سب سے پہلے میں 5 لاکھ کا قرض واپس کروں گا: راجو
Baca lebih lajut »

بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارخلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
Baca lebih lajut »

بیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیابیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیاسائٹبا گاؤں میں 36سالہ سریاتی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کے لیے دوا خریدنے کے لیے منگل کی صبح گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہو گئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:28:13