بل گیٹس کی جسمانی فٹنس کا راز آپ کو حیران کردے گا

Bill Gates Berita

بل گیٹس کی جسمانی فٹنس کا راز آپ کو حیران کردے گا
Tennis
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بل گیٹس کے مطابق زیادہ سے زیادہ ٹینس کھیلنے سے انہیں خود کو فٹ رکھنے میں مدد ملی۔

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور ان کی عمر 68 سال ہوچکی ہے مگر اب بھی وہ کافی فٹ اور صحت مند ہیں۔بل گیٹس نے بتایا کہ ٹینس نے انہیں جسمانی طور پر فٹ اور مضبوط بنایا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'میں بہت زیادہ ٹینس اور تھوڑا بہت pickleball کھیلتا ہوں جبکہ وٹامنز بھی کھاتا ہوں کیونکہ ان کا کوئی نقصان نہیں'۔ بل گیٹس ٹینس لیجنڈ روجر فیڈرر کے ساتھ بھی کھیل چکے ہیں اور اس تجربے نے انہیں بہت زیادہ نروس کر دیا تھا۔ اس عام مسئلے یا عادت کا سامنا لاتعداد افراد کو ہوتا ہے جس سے عملی زندگی میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑسکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Tennis

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نام اور لوگو کی تبدیلی کے کئی ماہ بعد ٹوئٹر کا ویب یو آر ایل بھی ایکس ڈاٹ کام کر دیا گیانام اور لوگو کی تبدیلی کے کئی ماہ بعد ٹوئٹر کا ویب یو آر ایل بھی ایکس ڈاٹ کام کر دیا گیااگر آپ ٹوئٹر ڈاٹ کام لکھ کر انٹر کا بٹن دبائیں گے تو ویب براؤزر آپ کو ایکس ڈاٹ کام کی جانب ری ڈائریکٹ کردے گا۔
Baca lebih lajut »

کینو اور انڈوں کے چھلکوں کا پاؤڈر، چہرہ صاف اور چمکدارکینو اور انڈوں کے چھلکوں کا پاؤڈر، چہرہ صاف اور چمکدارچہرے کو خوشگوار رکھنے اور خوبصورت بنانے کیلیے کینو کے چھلکے اور انڈوں کے چھلکوں کا استعمال اور اس کا رزلٹ آپ کو بھی حیرت زدہ کردے گا۔
Baca lebih lajut »

وہ عادت جو بل گیٹس زندگی میں کامیابی اور خوشی کیلئے اہم ترین قرار دیتے ہیںوہ عادت جو بل گیٹس زندگی میں کامیابی اور خوشی کیلئے اہم ترین قرار دیتے ہیںبل گیٹس نے لوگوں کو زندگی میں کامیابی کے لیے ایک عادت کو اپنانے کا مشورہ دیا ہے جو انہوں نے وارن بفٹ سے جانی تھی۔
Baca lebih lajut »

شہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاشہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاان نمونوں کو مزید تحقیق کے لئے احمد آباد بھی بھیجا جائے گا جہاں بھارت کا موسمیات کا سب سے بڑا مرکز اس کی تحقیقات کرے گا۔
Baca lebih lajut »

آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریآئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ابھی صدقہ دینے کی اشد ضرورت ہے آپ کی پوزیشن بڑی کمزور اور نازک ہے حالات کے مطابق چلیں اور آج غصہ قابو میں رکھیں اس میں بڑی غلطیوں کا امکان ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آج اچھا دن ہے کوئی اہم خبر بھی مل سکتی ہے اور جس بھی معاملے کو لے کر کافی دنوں سے پریشان تھے اس سے نکلنے کا سلسلہ بھی بنے گا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:50:00