دبئی (طاہر منیر طاہر) سفارتخانہ پاکستان ابوظہبی میں 27 اکتوبر2023 کو یوم کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ابوظہبی میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان کے ’’یوم سیاہ‘‘ پر خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ اپنے خطاب میں سفیر فیصل نیاز ترمذی...
آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف آج سماعت ہو گی"بلیک ڈ ے کشمیر" کے موقع پر27 اکتوبر 2023 کوسفارتخانہ پاکستان ابوظہبی میں سیمینار کا انعقاددبئی سفارتخانہ پاکستان ابوظہبی میں 27 اکتوبر2023 کو یوم کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ابوظہبی میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان کے ’’یوم سیاہ‘‘ پر خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے...
اپنے خطاب میں سفیر فیصل نیاز ترمذی نے یاد دلایا کہ یہ 27 اکتوبر 1947 کا دن تھا جب بھارت نے اپنی افواج کو غیر قانونی طور پر اتار کر جموں و کشمیر کے بڑے حصوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس کے بعد سے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے جس میں بھارتی قابض افواج کے مظالم کی مذمت کی جاتی ہے۔ سفیر ترمذی نے مزید کہا کہ اس دن پاکستانی عوام اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور ان کی خواہشات کے مطابق ان کے حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ 05...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیارلاہور : استحکام پاکستان پارٹی کا 28 اکتوبر سے 9 دسمبر تک جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا، کل خانیوال کے میں مظاہر ہ کرے گی۔
Baca lebih lajut »
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ اذان سمیع نے اپنے میوزک البم کی ریلیز روک دیاذان سمیع نے کہا کہ میں فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور پوری دنیا میں موجود اُمتِ مسلمہ کے ساتھ کھڑا ہوں
Baca lebih lajut »
پاکستان کے پیرالمپکس ایتھلیٹ حیدر علی کا بڑا کارنامہپیرا ایشین گیمز چین کے شہر ہانگزو میں جاری ہے جہاں ڈسکس تھرو مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی نے 51.53 میٹر ڈسکس پھینک کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
Baca lebih lajut »
گیس خریدنے کے باوجود ضرورت پوری نہیں ہوگی، نگراں وزیر توانائینگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں روس کے ساتھ 2 سال کا معاہدہ کیا گیا ہے، آرامکو بھی پاکستان میں ریفائنری لگانا چاہتے ہے۔
Baca lebih lajut »