کئیر اسٹارمر نے سُو گرے کی خدمات 2023 میںحاصل کیں جب وہ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھتے تھے، تاہم اس وقت بھی ان کی تقرری کو متنازعہ قرار دیا گیا
برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کی چیف آف اسٹاف سُو گرے نے اندرونی اختلافات کی خبروں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
سابق سینیئر سول سرونٹ سُو گرے پر حکمران جماعت کے سینیئر رہنماؤں کی جانب سے اسٹارمر حکومت کو درپیش چیلنجز اور اپنی تنخواہ سے متعلق خبریں میڈیا کو لیک کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا تھا۔کیئر ا سٹارمر نے اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑوں اور عینک سمیت دیگر معلومات فراہم نہیں کیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنبرطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »
لبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیلہماری توجہ حزب اللہ سے مقابلے پر مرکوز ہے، اسرائیلی چیف آف اسٹاف
Baca lebih lajut »
ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظمنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے ناپاک عزائم اور عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدوں کے درمیان کھڑا ہے۔
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظموزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »