روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن

America Berita

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن
BritishJoebidenRussia President
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے جبکہ میں پیوٹن کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔ دوسری جانب برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ سے متعلق آئندہ چند ہفتے اورمہینے اہم ہوسکتے ہیں، امریکا سے خصوصی تعلق مضبوط کیا جائےگا۔نتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل

یاد رہے کہ اس سے قبل امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا تھا کہ وائٹ ہاؤس نے واضح کردیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے، اس معاملے پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ اس میں فی الحال تبدیلی کی توقع رکھتے ہیں۔

امریکی وضاحت پر روس کے صدارتی ترجمان نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

British Joebiden Russia President

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیاغزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیاکوئی بھی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو جنگ بندی مذاکرات کو پٹڑی سے اتار دے، امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی صدر سے مکالمہ
Baca lebih lajut »

سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟سرد جنگ اور جرمنی: کیا یورپ کی سب سے بڑی میعشت نئی سرد جنگ میں داخل ہونے جا رہی ہے؟روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اب اس بات کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے کہ کہیں یورپ کسی نئی سرد جنگ کا حصہ نہ بن جائے۔
Baca lebih lajut »

اگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیراگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیریوکرینی فوج کی جانب سے قتل، قیدیوں اورعام روسی شہریوں کا تمسخڑ اڑائے جانے کو امریکا نظر انداز کررہا ہے: اناطولی انطونوف
Baca lebih lajut »

روس یوکرین جنگ: ’دلیرانہ چال‘ جو ماسکو سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہو سکتی ہےروس یوکرین جنگ: ’دلیرانہ چال‘ جو ماسکو سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہو سکتی ہےیوکرین کو ایک واضح فیصلہ کرنا ہے اور وہ یہ کہ کیا وہ اپنی افواج کو اسی مقام پر رکھ کر روس پر دباؤ بڑھانا چاہتا ہے یا پھر فوری طور پر اپنی فوج اس علاقے سے واپس بلانا بہتر ہو گا۔
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپکملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپکملا ہیرس کی زیر قیادت امریکا کا کوئی مستقبل نہیں، سابق امریکی صدر
Baca lebih lajut »

جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسجنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:51:11