برطانیہ میں کرائے داروں نے مکان منشیات کی فیکٹری میں بدل دیا، مالک دنگ رہ گیا

London Berita

برطانیہ میں کرائے داروں نے مکان منشیات کی فیکٹری میں بدل دیا، مالک دنگ رہ گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

جعلی کرائے داروں نے مکان میں 3 فٹ (10 ٹن) تک مٹی بھر دی جس میں بھنگ کاشت کی جاتی تھی

گھر میں منشیات کا فارم بنانے کے بعد جو نقصان ہوا اس کے بعد گھر کو دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے 20 ہزار پاؤنڈ کی رقم خرچ ہوگی/ فوٹو: بی بی سیبرطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں رہائش پزیر ریوز جب لندن میں موجود اپنے آبائی گھر لوٹا تو کرائے پر دیئے گئے اپنے گھر کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گیا۔

برطانوی شہری کے کرائے داروں نے اس کا گھر منشیات کے فارم میں بدل دیا تھا، خود کو کرائے دار ظاہر کرنے والے جرائم پیشہ افراد نے ریوز کے گھر میں 10 ٹن مٹی ڈال کر وہاں منشیات اگانا شروع کر رکھی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک جانے سے قبل ریوز نے اپنا گھر کرائے پر دینے کے لیے آئن لائن اشتہار دیا تھا جس کے بعد ایک اسٹیٹ ایجنٹ نے ان سے رابطہ کیا جسے پتا چلا کہ ریوز طویل عرصے کے لیے بیرون ملک جا رہا ہے تو ایجنٹ نے ان سے ایک کرائے دار فیملی کو گھر دینے کا کہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ایجنٹ اور کرائے دار جنہیں گھر دیا گیا تھا وہ اصل میں دھوکے باز تھے، اسٹیٹ ایجنٹ ایک جعلی ویب سائٹ استعمال کر رہا تھا اور کرائے دار بھی جعلی تھے۔غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرائے داروں نے جب طویل عرصے تک نے گھر کا کرایہ دینا بند کر دیا تو مالک مکان نے گھر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا، ریوز جب اپنے گھر پہنچا تو انہیں بہت سے لوگوں نے گھیر لیا اور کہا کہ ان کا گھر ٹھیک حالت میں ہے اور پھر وہ سب وہاں سے فرار ہو...

رپورٹ کے مطابق مالک مکان ریوز نے بتایا کہ جب وہ گھر میں داخل ہوئے تو انہیں یہ دیکھ کر جھٹکا لگا کہ جعلی کرائے داروں نے ان کے مکان میں 3 فٹ تک مٹی بھر رکھی ہے جس میں منشیات اگائی جا رہی ہے اور پورا گھر منشیات کی فیکٹری میں بدل دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گھر میں پنکھوں، لائٹس اور ہوا کے اخراج کے لیے باقائدہ نظام بنایا گیا تھا جو چوری کی بجلی پر چل رہا تھا، ہوا کے لیے دیواریں توڑ کر عارضی کھڑکیاں بنائی گئی تھیں جس سے گھر کے اسٹرکچر کو بہت نقصان بھی پہنچا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

33 سال سے گم بٹوہ واپس ملنے پر مالک دنگ رہ گیا33 سال سے گم بٹوہ واپس ملنے پر مالک دنگ رہ گیاکینیڈا میں ایک شخص 33 سال سے گمشدہ بٹوہ یا والٹ کی غیر متوقع دریافت سے دنگ رہ گیا۔
Baca lebih lajut »

33 سال سے گم بٹوہ واپس مل گیا ، مالک دنگ رہ گیاوینکوور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسے تو اگر ہماری کوئی چیز گم ہو جائے تو چند دنوں بعد اس کی واپسی ممکن نہیں ہوتی مگر کینیڈا میں ایک شخص 33 سال سے گمشدہ بٹوہ یا والٹ کی غیر متوقع دریافت سے دنگ رہ گیا۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے وینکوور آئی لینڈ میں ایک 14 سالہ بچے نے دوستوں کے ساتھ مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ایک بٹوے کو دریافت کیا۔یہ بٹوہ 1991 میں...
Baca lebih lajut »

کرائے کا مکان دیکھنے آئی خاتون کو مبینہ طورپر مالک مکان نے بے آبرو کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) محلہ اکال گڑھ میں کرائے کا مکان دیکھنے آئی چار بچوں کی ماں کو مالک مکان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا،  شور مچانے پر خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔  ایکسپریس کے مطابق تھانہ گنج منڈی پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور چار بچوں کی ماں ہے، مالک...
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنوزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنسروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دینیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:59:03