برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیا

Indonesia Berita Berita

برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب، اسرائیل، فلسطین، افغانستان اور ایران بھی فہرست میں شامل ہیں

برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیابرطانیہ نے 24 ممالک کو سیاحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک کا سیاحتی دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس فہرست میں پاکستان، سعودی عرب، افغانستان، برکینا فاسو، وسطی افریقی جمہوریہ، چاڈ، ہیٹی، عراق، لبنان، لیبیا، مالی، نائجر، شمالی کوریا، صومالیہ، صومالی لینڈ، جنوبی سوڈان، شام، وینزویلا اور یمن پہلے ہی شامل تھے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک کو جرائم، جنگ، دہشت گردی، بیماری، شدید موسم، قدرتی آفات اور سیاحوں کو لاحق ممکنہ خطرات کی بنیاد پر اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

41 ممالک عید کا چاند دیکھنے کیلئے سعودیہ، 14 ترکیہ کی پیروی کرتے ہیں41 ممالک عید کا چاند دیکھنے کیلئے سعودیہ، 14 ترکیہ کی پیروی کرتے ہیںپاکستان ، بھارت ، ایران ، برطانیہ ، عمان سمیت 39ممالک میں رویت ہلال کا مقامی نظام موجودہیں
Baca lebih lajut »

’روس جوہری جنگ کیلیے تیار‘: پیوٹن کی امریکا اور مغربی ممالک کو دھمکی’روس جوہری جنگ کیلیے تیار‘: پیوٹن کی امریکا اور مغربی ممالک کو دھمکیماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادی مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہم جوہری جنگ کیلیے بالکل تیار ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
Baca lebih lajut »

کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
Baca lebih lajut »

محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:34:09