برازیلین جوڑے پر اپنے نوزائیدہ بچے کا غیرمعمولی نام رکھنے پر پابندی عائد

Indonesia Berita Berita

برازیلین جوڑے پر اپنے نوزائیدہ بچے کا غیرمعمولی نام رکھنے پر پابندی عائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جوڑے نے بتایا کہ ہم نے تحقیق کی تھی کہ یہ نام رکھنا کیسا تھا

برازیلین جوڑے پر اپنے نوزائیدہ بچے کا غیرمعمولی نام رکھنے پر پابندی عائدبرازیل کی ایک عدالت نے ایک جوڑے کو اپنے نوزائیدہ بچے کا نام مصری بادشاہ کے نام پر رکھنے پر پابندی عائد کر دی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین شہری ڈینیلو اور کاٹارینا نے اپنے حال ہی میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ایک سیاہ فام مصری فرعون Piye کا نام پر رکھنا چاہا تاہم عدالت نے منع کردیا۔ پابندی کے حوالے سے عدالت نے بتایا کہ اگر یہ نام رکھا جائے گا تو اس بات کا امکان ہے کہ اس نام کی وجہ سے بچے کا بہت زیادہ مذاق بنایا جائے گا اور اسے تنگ کیا جائے گا۔عدالت نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ غیر معمولی نام بچے کو اپنی زندگی کے دوران طنز اور مذاق کا نشانہ بنائے گا۔

ڈینیلو پریمولا نے ڈیلی میل کو بتایا کہ ہم نے تحقیق کی تھی کہ یہ نام رکھنا کیسا تھا اور ہمیں Piye کی کہانی ملی جو ایک نیوبین جنگجو تھا جس نے مصر کو فتح کیا اور پہلا سیاہ فام فرعون بن گیا۔دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاطالوی قصبے مونفالکون کی میئر نے اپنے علاقے کے دو بڑے اسلامِک سینٹرز میں اجتماعی نمازوں کی ادائیگی اور کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

وفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدوفاق کے ماتحت اداروں میں 3 سال سے خالی اسامیاں ختم، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدسرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج اور بیرونی دوروں مکمل پابندی عائد کردی گئی: وفاقی حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی اور بچت کیلئے نوٹیفکیشن جاری
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
Baca lebih lajut »

بنگلادیش عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھالیبنگلادیش عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھالیشیخ حسینہ واجد کی حکومت نے اگست میں جماعت اسلامی پر دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کردی تھی
Baca lebih lajut »

مارگریٹا سیمونیئن: روسی صحافی پر امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ’مداخلت‘ پر پابندی عائدمارگریٹا سیمونیئن: روسی صحافی پر امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ’مداخلت‘ پر پابندی عائدروس کے سرکاری خبر رساں ادارے آر ٹی کی مدیر مارگریٹا سیمونیئن ان روسی صحافیوں میں شامل ہیں جن پر امریکہ نے 2024 کے صدارتی انتخاب میں مداخلت کے الزام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
Baca lebih lajut »

پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدپی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:18:14