بحرین سے بھجوائے گئے کارٹن سے 30 کروڑ کی کرسٹل آئس برآمد

Indonesia Berita Berita

بحرین سے بھجوائے گئے کارٹن سے 30 کروڑ کی کرسٹل آئس برآمد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ کی منشیات برآمد کرلی، بیرون ملک سے بھیجے گئے کارٹن سے کرسٹل آئس برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز نے بتایا ہے کہ بحرین سے افغانستان واپس بھجوائے گئے کارٹن سے کرسٹل آئس برآمد ہوئی، کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی میں ضبط کیے جانے والی منشیات کی مالیت تقریباً 30 کروڑ روپے کے قریب ہے۔ کلکٹر کا کہنا تھا کہ فروٹ باسکٹس پرمشتمل پارسل مزار شریف سے رفیع نامی شخص نے بحرین بھجوایا، پکڑے جانے کے ڈر سےبحرین میں پارسل کو متعلقہ شخص نے وصول نہیں کیا۔

شفیق احمد نے بتایا کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت پارسل قریبی ملک پاکستان بھیج دیا گیا۔ بحرینی حکام نے کھولے بغیر پارسل کراچی بھیجا دیا۔ کلکٹر کسٹمزشفیق احمد کے مطابق پارسل کو کراچی سے پشاور کے راستے واپس مزار شریف پہنچنا تھا۔ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل نے دوران چیکنگ 14 کلو سے زائد کرسٹل آئس برآمد کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'جوان' کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان کا مفت ٹکٹ دینے کا اعلان'جوان' کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان کا مفت ٹکٹ دینے کا اعلانشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے بھارت سمیت دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے
Baca lebih lajut »

سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی اور اوریا مقبول جان کی سینئر اینکرعمران ریاض سے ملاقاتکیا باتیں ہوئیں؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ دن قبل سیالکوٹ سے بازیاب کرائے گئے سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان سے سینئر صحافیوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
Baca lebih lajut »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکبلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
Baca lebih lajut »

متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-07 02:17:15