اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو ریلیف کی فراہمی پر آئی ایم ایف کو سمجھا دیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی صارفین کو ریلیف پی ایس ڈی پی سے دیا جا رہاہے اور اس کے لیے رقم مختص کر دی گئی ہے ،ملک کے 94فیصد عوام کو ریلیف دیا جا...
بجلی پر ریلیف دینے سے متعلق آئی ایم ایف سے بات ہوچکی ہے، مصدق ملکاسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو ریلیف کی فراہمی پر آئی ایم ایف کو سمجھا دیا گیا ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی صارفین کو ریلیف پی ایس ڈی پی سے دیا جا رہاہے اور اس کے لیے رقم مختص کر دی گئی ہے ،ملک کے 94فیصد عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ہر وقت آڈیوز لیک ہوتی رہتی ہیں،کب سے سن رہےہیں مگر آڈیو لیکس رک تو نہیں رہیں ، کچھ آڈیوز تو ایسی ہیں جو 2000کی ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ لوگوں کی آڈیوز ریکارڈ ہو رہی ہیں اس کا کوئی ریگولیٹری فریم ورک نہیں،ایک طریقہ کار طے ہو جائے کہ رپورٹ کرنے کے بعد ٹیپنگ کی جائے،جانچ پڑتا...
سنی لیون نے سابقہ بوائے فرینڈ کو دھوکہ دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں کس طرح پکڑا تھا ؟ اداکارہ نے حیران کن انکشاف کر دیاغریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا ہے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم
Baca lebih lajut »
حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے کل خوشخبری دیں گے: شہباز شریف کا ایوان میں خطاب
Baca lebih lajut »
لوڈشیڈنگ کا عذابیہ عجیب ملک ہے جہاں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے لیکن کراچی سے لے کر خیبر تک...
Baca lebih lajut »
بجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگاپارٹی ارکان سے بجٹ پر ووٹ دینے کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیزشرح نموکا ہدف3.6 فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے، حکومت کی آدھی سے زیادہ آمدنی سود پر ادا ہوگی
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا اسٹیشنری سمیت بیشتر آئٹمز پر سبسڈی دینے سے انکارفاٹا اور پاٹا میں 6 فیصد ٹیکس ختم کرنیکی تجویز کی بھی آئی ایم ایف نے مخالفت کی ہے
Baca lebih lajut »