اقبال کے تصورِ خودی کی پوری مسلم امہ کو ضرورت ہے، یہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دہشت گردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں۔مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اقبال کا جو خودی کا تصور ہے، اس خود انحصاری کے پیغام کی پوری مسلم امہ کو ضرورت ہے۔ یہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ اقبال کے افکار کو کس طرح پھیلایا جائے۔ معاشرے میں نفرتیں پیدا کی گئی ہیں، بھائی کو بھائی سے لڑایا گیا ہے۔ امت میں اتحاد تب پیدا ہوگا جب ہم...
کہ کے پی کے میں مہنگائی پر کوئی کام نہیں ہو رہا۔ وہاں مہنگائی ہے، امن و امان نہیں ہے۔ ایسا نہیں ہوتا کہ ایک جگہ بزدار، دوسری جگہ پنکی اور تیسری جگہ گوگی کو بٹھا دیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر وکلا نے مہر لگائی ، حامد خان جو آج اعتراض اٹھا رہے ہیں انہوں نے ایک دن بھی کھل کر مخالفت نہیں کی۔ یہ لوگ مسودہ لے کر گئے، خان صاحب نے کہا تم لوگ پاگل ہو؟ جو مسودہ لے آئے ہو، میں کہہ رہا ہوں مجھے جیل سے باہر کراؤ۔انہوں نے کہا کہ ا سٹیٹ ٹو اسٹیٹ معاملات میں فارن پالیسی شامل ہوتی ہے ۔ ٹرمپ کے آنے سے جو بیانیہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
Baca lebih lajut »
آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑبانی پی ٹی آئی جیل میں تھا، اسے کیا شوق تھا، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا: روبینہ خان
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی بلیک میل کر رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہیے : وزیر دفاع خواجہ آصف کی ٹوئٹ
Baca lebih lajut »