بالی وڈ کے بڑے نام اپنے طور پر کبھی کسی کی تعلیم تو کبھی کسی کی بیماری سمیت مختلف تنظیموں کے ساتھ مل کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ تاہم بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان، عامر اور نہ ہی اکشے کمار اور امیتابھ بچن بلکہ بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان دوسروں کی مدد میں سب سے زیادہ پیش پیش رہتے ہیں۔شاہ رخ خان نے اپنی کونسی فلم کی ناکامی کے بعد اداکاری سے بریک کا سوچا تھا؟میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنی ایک غیر منافع بخش تنظیم 'میر فاؤنڈیشن' کے ذریعے طبی امداد، پیشہ ورانہ تربیت کی پیشکش کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے اور تیزاب سے متاثرہ افراد کی مدد پر توجہ مرکوز کرتے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ بتا دیمیرے کام کرنے سے کیسی کو مسئلہ ہے؟ اداکار کا سوال
Baca lebih lajut »
انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملاداکار کو سوشل میڈیا پر بھی سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
ارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیابھارتی اداکار کے تبصروں نے تنازعہ کھڑا کیا اور بالی وڈ بمقابلہ ٹالی وڈ کی بحث کو پھر سے زندہ کر دیا
Baca lebih lajut »
شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ شادی کے برسوں بعد بھی بیوی کے پرس کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے؟میری بیوی میری پہلی ترجیح ہے اگر کبھی مجھے اپنے کیریئر اور گوری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں فلمیں چھوڑ دوں گا: بالی وڈ کنگ
Baca lebih lajut »