اداکاروں نے مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
پنڈی میں نوجوان چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق"پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں وقت ضائع نہ کریں"ٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے ہرا دیاکیوی بولر نے ٹی20 ورلڈکپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیابحری جہاز سے تیل کے رساؤ نے سنگاپور کے ساحلوں کو سیاہ کر دیابالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا سمیت دیگر نامور ستاروں نے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔
گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر جہاں پاکستانی شوبز شخصیات نے مداحوں کو مبارکباد پیش کی تو وہیں بالی ووڈ اسٹارز بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ غروب آفتاب کے بعد کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں۔اس کے علاوہ، دیگر بالی ووڈ ستاروں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں عید کی مبارک دیتے ہوئے مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان ستاروں میں پریانکا چوپڑا، انیل کپور، سنی دیول، سدھارتھ ملہوترا، پرینیتی چوپڑا سمیت دیگر اداکار شامل تھے۔عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچےکیوی بولر نے ٹی20 ورلڈکپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچےمیگا اسٹارز نے اپنے گھر کی بالکونی میں آکر مداحوں کو عید کی مبارکباد دی
Baca lebih lajut »
مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ 'ڈیلیٹ' کرنا پڑگئیگزشتہ روز بالی وڈ اور ہالی وڈ اسٹارز سمیت متعدد معروف شخصیات نے ’آل آئیز آن رفح‘ کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے علاقے کی سنگین صورتحال بتانے کی کوشش کی۔
Baca lebih lajut »
ورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیبالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
Baca lebih lajut »
’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں لوگوں کو کام انکے انسٹا گرام پر موجود فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے۔
Baca lebih lajut »
’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
Baca lebih lajut »
ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔
Baca lebih lajut »