میری بات کو سوشل میڈیا پر جو رنگ دیا جا رہا ہے وہ اسلام اور شریعت میں درست نہیں: علی امین کی صحافیوں کے وفد سے گفتگو
/ فائل فوٹو
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میری بات کو سوشل میڈیا پر جو رنگ دیا جا رہا ہے وہ اسلام اور شریعت میں درست نہیں، صارفین سے کہوں گا کہ اس طرح کی غیر اخلاقی پوسٹوں سے اجتناب کریں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سوات دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب کرلیوزیراعلیٰ نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »
حافظ نعیم کا حکومت کو آئینی ترمیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہکے پی اور بلوچستان کے مسائل پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے ہیں: امیر جماعت اسلامی کی لاہور میں پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
مانیٹری پالیسی کیا ہے اور پالیسی ریٹ میں اضافے یا کمی سے کیا فرق پڑتا ہے؟مانیٹری پالیسی کے ذریعے مرکزی بینک معاشی استحکام، مہنگائی کو کنٹرول، روزگار کے مواقع، اور مجموعی طور پر معیشت کی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »
کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
Baca lebih lajut »