بابا صدیقی کو نان کیٹیگرائیز سکیورٹی دی گئی تھی اور ان کی سکیورٹی پر کل 3 جوان مامور تھے: بھارتی میڈیا
/ فوٹو بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق دو روز قبل قتل کیے جانے والے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل میں جن دو شوٹرز کو گرفتار کیا گیا تھا ان سے تفتیش کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ بابا صدیقی کو قتل کرتے وقت قاتلوں نے ان کے گارڈ کی آنکھوں میں لال مرچ پھینکی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
Baca lebih lajut »
بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
Baca lebih lajut »
جاوید بٹ کے قتل پر گھر دینے کا وعدہ ہوا، ملزمان نے ریکی کیسے کی؟ تفتیش میں مزید انکشافاتملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لیے منصوبہ بندی ڈھائی ماہ قبل کی: پولیس
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
Baca lebih lajut »
سول سوسائٹی کا عمر کوٹ واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہکراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کے دوران سول سوسائٹی رہنماؤں نے واقعے میں ملوث پولیس افسران سمیت دیگر کی فوری گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا
Baca lebih lajut »