سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
— فوٹو:فائلبابا صدیقی کو ممبئی میں مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے تعلقات کو ٹھیک کرانے میں بابا صدیقی کا اہم کردار تھا، انہوں نے 2013 میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی ختم کرائی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
Baca lebih lajut »
ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
Baca lebih lajut »
بابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سختسلمان خان بابا صدیقی کے گھر والوں سے ملنے پہنچے تو پریشان نظر آئے، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
Baca lebih lajut »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
Baca lebih lajut »