اے آر رحمان نے لائٹ بند کردی۔۔۔’مینوں وداع کرو‘ گانا کیسے بنایا گیا تھا؟ امتیاز علی کا انکشاف

Indonesia Berita Berita

اے آر رحمان نے لائٹ بند کردی۔۔۔’مینوں وداع کرو‘ گانا کیسے بنایا گیا تھا؟ امتیاز علی کا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

امتیاز علی نے ’اے آر رحمان اپنے پیانو پر آکر بیٹھ گئے انہوں نے لائٹس بند کرنے اور کچھ موم بتیاں روشن کرنے کو کہا اور دھن بجانا شروع کی۔

جہاز کے درجنوں مسافروں کو اچانک کیا ہوا ؟موسیقار اے آر رحمان آدھی رات کو ایسے ماحول میں اپنی موسیقی ترتیب دینے کے لیے مشہور ہیں جسے روحانی قرار دیا جاتا ہے۔ امر سنگھ چمکیلا کا ایک گانا مینوں وداع کرو بھی ایسا ہی گانا ہے۔

امتیاز علی نے بتایا کہ رحمان نے کہا کہ چلو ابھی بیٹھ کر گانا کمپوز کرتے ہیں، جب ہم گانا کمپوز کررہے تھے تو اسٹوڈیو میں کچھ لوگ رونے لگے جس پر رحمان نے مذاق میں کہا ’ ارشاد کامل یہ آپ نے کیا کیا، آپ لوگوں کو رلا رہے ہیں‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشافاے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشافملک سے باہر تھا اسی لئے فون ریسیو نہ کرسکے، اے آر رحمان فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا حصہ بنانا چاہتے تھے، کامیڈین
Baca lebih lajut »

تاجروں نے ایف بی آر دوست ایپ میں عدم دلچسپی ظاہر کردیتاجروں نے ایف بی آر دوست ایپ میں عدم دلچسپی ظاہر کردیاسلام آباد : ایف بی آر دوست ایپ میں یکم اپریک سے اب تک پچاس سے بھی کم تاجروں نے رجسٹریشن کرائی جبکہ نو لاکھ تاجروں کی رجسٹریشن کا ہدف مقررکیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشافشاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
Baca lebih lajut »

فواد خان نے بھارتی اداکارہ کیلیے پورا ریسٹورنٹ بُک کروالیافواد خان نے بھارتی اداکارہ کیلیے پورا ریسٹورنٹ بُک کروالیاحال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ماضی کی نامور اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان نے ان کے لیے پورا ریسٹورنٹ بک کروالیا تھا۔
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:42:00