اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئے

Indonesia Berita Berita

اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اے آر اور ان کی گٹارسٹ کے درمیان تعلق ہے

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی شام جاری ہونے والے بیان میں اس فیصلے کو ’درد اور اذیت‘ بھرا فیصلہ قرار دیا گیا۔

سائرہ بانو کی قانونی مشیر وندنا شاہ نے کہا کہ یہ فیصلہ باہمی طور پر کیا گیا اور یہ ایک ’خوشگوار‘ علیحدگی ہے۔ وندنا شاہ نے ایک انٹرویو میں وضاحت کی کہ اس علیحدگی کا تعلق موسیقار کی گٹارسٹ موہنی ڈے کی شادی کے خاتمے سے نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، یہ دونوں فیصلے بالکل غیر متعلقہ ہیں، سائرہ اور رحمان نے اپنی زندگی کے بارے میں یہ فیصلہ خود کیا ہے۔ سائرہ بانو کی وکیل نے مزید بتایا کہ سائرہ بانو کی حتمی تصفیے پر ابھی بات چیت جاری ہے۔

یاد رہے کہ اے آر رحمان اور سائرہ بانو نے 1995 میں شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں۔ علیحدگی کے اعلان کے چند گھنٹے بعد، اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ بھی شیئر کیا تھا۔ موسیقار کی جانب سے طلاق کی تصدیق کے فوری بعد ان کی گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور کئی لوگوں نے دونوں فنکاروں کی ایک وقت میں طلاق کو مشکوک قرار دیتے ہوئے قیاس آرائیاں کیں کہ اے آر اور ان کی گٹارسٹ کے درمیان تعلق ہے۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »

اہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغاماہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغامامید کی تھی کہ یہ رشتہ 30 برس بھی پورے کرے گا، اے آر رحمان
Baca lebih lajut »

کیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیکیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیوندنا شاہ نے رحمان اور سائرہ بانو کے فیصلے کی طلاق کی وجہ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان کی طلاق کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے علیحدگی کا اعلاناے آر رحمان کی طلاق کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے علیحدگی کا اعلان29 سالہ موہنی نے اے آر رحمان کے ساتھ دنیا بھر میں 40 سے زائد شوز میں پرفارم کیا ہے
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘مقبول انڈین موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان شادی کے 29 برس بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:23:10