اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘

Indonesia Berita Berita

اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

مقبول انڈین موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان شادی کے 29 برس بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔

اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘

ان کے بیان میں کہا گيا کہ ’شادی کے کئی سالوں کے بعد سائرہ نے اپنے شوہر مسٹر اے آر رحمان سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ انھوں نے تعلقات میں اہم جذباتی تناؤ کے بعد کیا ہے۔ وہ ایک عالمی شہرت یافتہ میوزک کمپوزر اور گلوکار ہیں جنھیں سنہ 2009 میں ہالی وڈ کی فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کے اپنے گانے ’جئے ہو‘ کے لیے آسکر انعام سے نوازا گیا تھا۔

اے آر حمان نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ’ان کا بچپن کا نام اے ایس دلیپ کمار راجگوپال تھا۔ جب وہ محض نو سال کے تھے تو ان کے والد کی وفات ہو گئی اور ماں پر گھر کی ذمہ داری آ گئی۔ سکول فیس نہ ادا کرنے کی وجہ سے انھیں سکول چھوڑنا پڑا لیکن پھر انھوں نے دوسرے سکول میں داخلہ لیا اور کسی طرح موسیقی میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔‘

اے آر رحمان کے مطابق صوفی موسیقی کی وجہ سے ان کی ذاتی زندگی میں بھی بہت تبدیلی آئی ہے اور اس نے صرف انہی کی نہیں بلکہ سننے والوں کی سوچ کو بھی تبدیل کیا ہے۔ انھوں نے بتایا: 'میری ماں سائرہ کو نہیں جانتی تھیں لیکن وہ مزار سے کچھ ہی فاصلہ پر رہتی تھیں اس لیے میری ماں کو ان کے پیچھے جانے اور ان سے ملنے میں زیادہ دشواری نہیں ہوئی۔‘

ان کی شادی سنہ 1995 میں ہوئی اور ان کے تین بچے ہیں۔ سب سے بڑی بیٹی خدیجہ ہیں ان کے بعد رحیمہ ہیں اور پھر بیٹا امین ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلاناے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلانسائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔
Baca lebih lajut »

اہلیہ کی جانب سے طلاق کا اعلان: اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر دل شکستہ پیغام جاری کردیااہلیہ کی جانب سے طلاق کا اعلان: اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر دل شکستہ پیغام جاری کردیااے آر رحمان نے 12 مارچ 1995 کو سائرہ بانو سے شادی کی تھی اور جوڑے کے تین بچے ہیں
Baca lebih lajut »

شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟بی جے پی سے علیحدگی کے بعد ادھو ٹھاکرے نے بھی اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور مسلمانوں تک پہنچنے کی ان کی کوشش اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
Baca lebih lajut »

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
Baca lebih lajut »

ابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں
Baca lebih lajut »

اہلیہ سے طلاق پر ناراض شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی؛ 35 ہلاک اور43 زخمیاہلیہ سے طلاق پر ناراض شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی؛ 35 ہلاک اور43 زخمی62 سالہ ڈرائیور اہلیہ سے طلاق اور جائیداد کے تصفیے کے فیصلے سے ناخوش تھا؛ پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:26:21