اے آر رحمان کس ہالی ووڈ گلوکارہ کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

اے آر رحمان کس ہالی ووڈ گلوکارہ کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

عالمی شہرت یافتہ بھارت کے ممتاز میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمان نے کنیکٹ ایف ایم کینیڈا کے ساتھ انٹرویو میں ہالی ووڈ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی قابلیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کی تعریف کے پُل باندھ دیے۔

میزبان نے اے آر رحمان سے سوال کیا کہ ’ کیا وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں؟‘ جس پر انہوں نے کہا کہ ٹیلر سوئفٹ پوری دنیا کے میوزیشنز کیلئے ایک متاثر کن شخصیت ہیں۔اے آر رحمان نے کہا کہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ ضرور کولابریٹ کرنا چاہوں گا، وہ جو بھی چاہیں، اگر وہ کوئی ڈانس نمبر کی خواہش کریں گی تو ایسا ہی ہوگا اور اگر وہ کوئی رومانوی گیت چاہیں گی تو جیسی ان کی خواہش‘۔

بھارتی گلوکار نے ہالی ووڈ گلوکارہ کی تعریف میں کہا کہ ’اگر لوگ موسیقی کی طاقت کو دنیا کی بھلائی کیلئے استعمال کرتے ہیں تو اس زیادہ بہترین اور کچھ نہیں ہوسکتا، یہی مائیکل جیکسن نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مائیکل جیکسن نے بے شمار چیئریٹی کنسرٹس کیے اور افریقہ کے لوگوں کی بے انتہا مدد کی اور ٹیلر سوئفٹ بھی اس طرح کا کام کررہی ہیں جسے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

گلوکاراے آر رحمان نے مزید کہا کہ ’ٹیلر سوئفٹ اپنی زندگی میں بہت مشکل حالات دیکھ چکی ہیں، انہوں نے دھوکہ کھایا، وہ دنیا بھر کے تمام موسیقاروں کے لیے ایک اچھی کیس اسٹڈی اور انسپائریشن ہیں‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ میں مزید وسعت اور استحکام چاہتے ہیں، امریکی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینوزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملرپاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملرچاہتے ہیں افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردووں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے، انسداددہشت گردی پرپاکستانی رہنماؤں کیساتھ رابطے میں ہیں۔
Baca lebih lajut »

عیدالفطر پر پاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت کتنی فلمیں ریلیز ہونے جار ہی ہیں؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر ایک پاکستانی اور 3 ہالی ووڈ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وجاہت رؤف کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی فلم’دغا باز دل‘جسے عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا، دغا باز دل کی کاسٹ میں مہوش حیات، علی رحمان، بابر علی، سلیم شیخ، مومن ثاقب، لیلا واسطی اور عائشہ خان شامل ہیں۔تین...
Baca lebih lajut »

اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلاپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلہم ایک ملک دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، آئین کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، رہنماؤں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

کون سے کھانے سر کی خشکی کا باعث بنتے ہیں؟کون سے کھانے سر کی خشکی کا باعث بنتے ہیں؟اگر آپ سر کی خشکی کو دور کرنا چاہتے ہیں تو شوگر، سوڈا جیسے کھانوں سے گریز کریں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:14:01