ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
کیلیفورنیا : معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والوں کیلیے میسر ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل تاریخ کی سب سے بڑی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہی ہے جس میں اے آئی پر مبنی فیچرز کی شمولیت متوقع ہے۔ آئی او ایس 18 پر مصنوعی ذہانت کے حوالے سے کچھ حیرت انگیز اپ گریڈز پر کام کیا جارہا ہے جو آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے جلد ہی دستیاب ہوں گے۔ٹیک ریڈار کے مطابق نئی پرائم اپ ڈیٹس ایپل میوزک اور کوئیک ٹائم ایپس سے متعلق ہیں، اس اپ ڈیٹ کے ذریعے بظاہر بہت زیادہ آسان آڈیو ٹرانزیشن ڈلیور کی جائے گی۔اسمارٹ سانگ ٹرانزیشن کیا ہے؟
ایک اور نیا فیچر ’اسمارٹ سانگ ٹرانزیشن‘ہے جو کراس فیڈ آپشن کا ایک بہترین ورژن ہو سکتا ہے۔ ’اسمارٹ سانگ ٹرانزیشن‘ کے ذریعے صارفین ایک سے 12 سیکنڈ تک گانے کے درمیان کراس فیڈ کا دورانیہ مرتب کرسکتے ہیں۔ تاہم یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ اپنی ایپ کی ترجیحات کیسے ترتیب دیتے ہیں۔ایک اور فیچر جو آئی فون صارفین کو تجسس میں مبتلا کر رہا ہے اسے "پاس تھرو” کہا جا رہا ہے جو صرف "سپورٹڈ ہارڈ ویئر” پر ہی قابل رسائی ہوگا۔ "پاس تھرو” نامی خصوصی فیچر اسے ڈولبی ایٹموس اور اسپیشل آڈیو سے منسلک کرے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
Baca lebih lajut »
آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمیآئی فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کی قیمتوں میں رعایت کی پیشکش کردی، یہ فیصلہ چین میں اپنے حریف
Baca lebih lajut »
جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہجی میل میں جلد نئے اے آئی فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
فرہاد احمد گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیامغوی آئی ایس آئی کے پاس نہیں، آئی ایس آئی پر الزام ہے مگر وہ اس الزام کی تردید کررہے ہیں: نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکانایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(آی او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور
Baca lebih lajut »
’ایڈ ہے یا پرابلم!‘ ایپل آئی پیڈ کا نیا اشتہار سخت تنقید کی زد میں آگیاایپل کمپنی کی جانب سے اپنے نئے سلم آئی پیڈ پرو موبائل فون کے لیے بنایا گیا اشتہار ہالی وڈ اداکاروں اور صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
Baca lebih lajut »