این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

Indonesia Berita Berita

این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان کاربن کے عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈال رہا ہے جبکہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ این ڈی ایم آر ایف کی شراکت داری پاکستان کو کسی بھی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد کرے گی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال نے کہا کہ این ڈی ایم آر ایف کی شراکت داری پاکستان کو کسی بھی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بعض ترقی یافتہ ممالک کے غیر محتاط رویے کا نشانہ بنا ہوا ہے، دو سال قبل پاکستان نے بدترین سیلاب کا سامنا کیا جس کا تخمینہ 30 ارب ڈالر کے نقصان کی صورت میں ہوا، 2022میں عالمی اداروں اور ممالک کی جانب سے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے دی گئی رقم کا مجموعی طور پر7- 5فیصد گرانٹس جبکہ باقی رقوم قرض کی مد میں دی گئیں۔حسن اقبال نے کہا کہ 2022 کی فلڈ رسپانس کمیٹی کی سربراہی کرنے کے بعد میں انتہائی ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ ہمارے اندر موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی صلاحیت...

انہوں نے کہا کہ 2010 کے سیلاب میں دو ہزار سے زیادہ لوگوں کی اموات ہوئیں، 2022 کا سیلاب تین گنا زیادہ خطرناک تھا مگر ایک ہزار اموات ہوئیں، اگر ہم مؤثر حکمت عملی نہ اپناتے تو 6 ہزار لوگوں کی اموات ہو سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آج ایک سوال ہر پاکستانی کے دل میں ہے کہ ہم کیوں دوسرے جنوبی ایشیائی ممالک سے پیچھے ہیں، جو ملک چار چیزیں ’’امن، استحکام، پالیسیوں کا تسلسل اور مسلسل اصلاحات ‘‘اپنائے گا وہی ترقی کی دوڑ کا اہل ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیارطبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیاراس تحقیق سے نہ صرف پاکستان میں امراض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی بلکہ معاشی فوائد بھی حاصل ہوسکیں گے
Baca lebih lajut »

’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی‘‘
Baca lebih lajut »

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز نے زندگی میں کامیابی کا راز بتا دیادنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز نے زندگی میں کامیابی کا راز بتا دیاجیف بیزوز کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اس معمول سے کرنے سے انہیں زندگی میں کامیاب ہونے میں مدد ملی۔
Baca lebih lajut »

ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہاس اقدام سے پاکستان کے تکنیکی تعلیمی منظر نامے کو مزید ترقی دینے میں مدد ملے گی
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 08:33:30