ایم کیو ایم کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

ایم کیو ایم کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طویل قانونی مشیران کے ساتھ مشاورت کے بعد فیض آباد دھرنا کیس میں ایم کیو ایم کی جانب سے دائر کی گئی نظر ثانی درخواست کو واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے قبل انٹیلی جنس بیورو کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسداللہ خان نے متفرق درخواست دائر کی تھی ، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ فیض آباد دھرنا نظر ثانی 28 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہے، انٹیلی جنس بیورو فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینا چاہتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاپاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے۔
Baca lebih lajut »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکانپروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکانپروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

مستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھمستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے گورنر ہاؤس میں میلاد مصطفیٰ ؐ کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، ایم کیوایم کے رہنما، آئی جی
Baca lebih lajut »

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 20:22:32