ایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے۔
ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ہیں اور وہ بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کے قریب ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے جو اس وقت 251 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر یہ سلسلہ برقرار رہا تو ایلون مسک 2027 میں ٹریلین ائیر یا ایک ہزار ارب ڈالرز کے مالک پہلے فرد ہوں گے۔ان کی دولت میں سالانہ 123 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ 2028 تک ایک ہزار ارب ڈالرز کے مالک بن سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی Nvida کے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ اور انڈونیشیا کے Prajogo Pangestu بھی 2028 تک اس صورت میں ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، اگر ان کی دولت میں اضافہ موجودہ شرح سے ہوتا رہا۔
اس وقت دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص فرانس کے برنارڈ آرنلٹ اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ 2030 تک یہ اعزاز حاصل کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ دنیا کے پہلے ارب پتی کا اعزاز 1916 میں امریکا کے جان راک فیلر نے حاصل کیا تھا جس کے بعد سے یہ سوال سامنے آتا رہا ہے کہ دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کا اعزاز کس کے حصے میں آئے گا۔غزہ جنگ بندی کی صورت میں سعودیہ نئے امریکی صدر کی آمد سے قبل اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے: بلنکن
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایلون مسک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیاریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں اظہار خیال، انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کر گئی
Baca lebih lajut »
زندگی کی ارتقاء کے راز رکھنے والی حیات دریافتیہ حیاتیات ہمیں 65 کروڑ سال پہلے جانوروں کے ابتدائی دنوں کے متعلق مزید بتا سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردیڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل شدہ پروازوں کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر تک بڑھا دیا
Baca lebih lajut »
پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںرپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے جبکہ پست کارکردگی میں مجموعی طور پر ملک بھر کے 77 اضلاع شامل ہیں
Baca lebih lajut »
ذیابیطس میں مبتلا امریکیوں کی تعداد قلیل عرصے میں 20 فیصد تک بڑھ گئیرپورٹ 2012 سے 2022 کے درمیان تک کے حاصل کردہ ڈیٹا پر مبنی ہے
Baca lebih lajut »
اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطلاداکار درشن اپنے مداح کے قتل کے الزام میں قید ہیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »