اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل

Indonesia Berita Berita

اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اداکار درشن اپنے مداح کے قتل کے الزام میں قید ہیں، رپورٹ

اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطلبھارتی اداکار کو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے الزام میں قید کناڈا کے اداکار درشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ جیل اہلکاروں کے ساتھ لان میں بیٹھے چائے پیتے ہوئے اور خوشگوار موڈ میں باتیں کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ اداکار کو جیل میں ملنے والے وی آئی پی ٹریٹمنٹ پر عوامی غصے کے بعد کرناٹک کے وزیرداخلہ نے بیان میں کہا کہ بنگلورو جیل کے 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ پولیس کی ایک خصوصی ٹیم معاملے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

اداکار درشن اور دیگر 16 افراد رینوکا سوامی نامی شخص کے قتل کے الزام میں قید ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 33 سالہ رینوکاسوامی اداکار درشن کا فین تھا اور اس نے اداکار کی بیوی کومبینہ طورپر فحش میسجز بھیجے تھے جس پر مشتعل ہو کر اداکاردرشن نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر رینوکا سوامی کو قتل کردیا تھا۔امریکا میں نئی مخلوق دریافتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںبانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
Baca lebih lajut »

فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانفیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
Baca lebih lajut »

بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹبتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹپاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے: حکومتی وکیل
Baca lebih lajut »

عمران خان کی سہولت کاری؛ اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیشعمران خان کی سہولت کاری؛ اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیشلیڈی وارڈنز، سوئپر، کیمرہ سکیورٹی چیکنگ اور جیل کا لیڈی اسٹاف عمران اور بشریٰ کی سہولت کاری میں مبینہ طور پر ملوث تھا
Baca lebih lajut »

’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعمل’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعملصبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

ایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظراہول یوکے میں رہتا ہے اس نے گیسٹ اسپیکر کے طور پر دسمبر 2023 میں مجھے بحرین بلایا تھا: پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:27:16