راہول یوکے میں رہتا ہے اس نے گیسٹ اسپیکر کے طور پر دسمبر 2023 میں مجھے بحرین بلایا تھا: پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں بیان
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حسن رؤف کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے کی ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
ایف آئی اے پراسکیوٹر کا کہنا تھا ریکارڈ میں ریاست مخالف ویڈیوز کے ٹرانسکرپٹ لگائے گئے ہیں، مزید ریکوری کے لیے مزید 8 دن کا جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔ فاضل جج نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما سے پوچھا رؤف حسن صاحب، آپ کبھی بھارت گئے ہیں؟ راہول نامی بندے کے ساتھ آپ کی چیٹ ہے، اس کا اقرار کرتے ہیں؟ علی بخاری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا خاتون ایک ملازم کے طور پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈل کرتی ہے، خاتون کو ہاسٹل سے گرفتار کیا جو قانون کے خلاف ہے، ایف آئی اے سیدہ عروبہ کو نوٹس بھی کر سکتی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیعملزمان کے موبائل سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس ملے ہیں، رؤف حسن سوشل میڈیا ٹیم کی سربراہی کرتے ہیں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں، ڈیوائسز ملیں گی تو مزید تفتیش ہوگی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »
رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا
Baca lebih lajut »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر آج سنائے جانیوالے فیصلے کا وقت تبدیلچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر 3 روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا
Baca lebih lajut »
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق جہانگیری کی رجسٹرار کو ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظجو وجوہات آپ بتا رہے ہیں ایسا تو پھر کوئی احتجاج کر ہی نہیں سکتا، جسٹس ثمن رفعت کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »