ہینگزو (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ 19ویں ایشین گیمز میں میچ شروع ہوا تو پہلا
ہینگزو ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔
19ویں ایشین گیمز میں میچ شروع ہوا تو پہلا گول بنگلادیش نے 19ویں منٹ میں کیا لیکن 30ویں منٹ میں ارباز نے خوبصورت فیلڈ گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ 40ویں منٹ میں پاکستان کے نوجوان رائٹ اسٹرائیکر شاہزیب خان نے فیلڈ گول کرکے پاکستان کو برتری دلوائی، پھر 43ویں منٹ میں پاکستان کے لیفٹ اسٹرائیکر محمد عماد نے پاکستان کی جانب سے تیسرا گول سکور کیا۔
بنگلادیش نے کھیل کے 46ویں منٹ میں فیلڈ گول اسکور کرکے خسارے کو کم کیا۔ ڈریگ فلکر سفیان خان نے کھیل کے 48ویں منٹ میں پینالٹی کارنر کے نتیجہ میں تیز رفتار ڈریگ فلک کے ذریعہ گول اسکور کرکے پاکستان کی جانب سے چوتھا گول اسکور کیا۔ کھیل کے 57ویں منٹ میں پاکستان کے ارباز احمد نے پینالٹی کارنر کے ذریعہ تیز رفتار ڈریگ فلک لگا کر پاکستان کی جانب سے پانچواں گول اسکور کیا۔مزید :
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی ایک اور کامیابیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی ایک اور کامیابیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز پاکستان کو ہرا کر سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئیسری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم کو بغیر کسی مزاحمت کے 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سری
Baca lebih lajut »
پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ
Baca lebih lajut »