ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی ایک اور کامیابی

Indonesia Berita Berita

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی ایک اور کامیابی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

چینی کے شہر ہانگزو میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے پچھاڑ دیا۔

میچ میں دو کوارٹر کے اختتام تک مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا تاہم شاہینوں نے تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں دو، دو بار گیند جال میں پہنچائی۔ پاکستان کی جانب سےافراز، سفیان، شاہ زیب، عماد اور ارباز نےایک ایک گول کیا۔ قومی ٹیم نے پہلےمیچ میں سنگاپور کو گیارہ صفر سےآؤٹ کلاس کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے عمادمحمد، احمد ارباز اور لیاقت ارشد نے 2،2گول اسکور کیے جب کہ رانا عبدالوحید، حیات زکریا، رحمان عبدل، افراز اور محمدسفیان نے1،1گول کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی ایک اور کامیابیایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی ایک اور کامیابیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی پاکستان کا اظہار مذمتنیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی پاکستان کا اظہار مذمتپاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئےشاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئےشاہ رخ خان کی ایک اور فلم کی ریلیز سال کے آخر میں متوقع ہے
Baca lebih lajut »

ایشین گیمز پاکستان کو ہرا کر سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئیایشین گیمز پاکستان کو ہرا کر سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئیسری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم کو بغیر کسی مزاحمت کے 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سری
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 01:14:00